واٹر اینڈ ویلفیئر کمیٹی
1 آن لائن
📖 آیتِ مبارکہ

﴿وَيَسْأَلُونَكَ مَاذَا يُنفِقُونَ قُلِ الْعَفْوَ ۗ كَذَٰلِكَ يُبَيِّنُ اللَّهُ لَكُمُ الْآيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ﴾

اور آپ سے پوچھتے ہیں کہ کیا خرچ کریں؟ کہہ دیجیے: جو ضرورت سے زائد ہو (عفو)۔ اللہ اسی طرح تمہارے لیے احکام کھول کر بیان کرتا ہے تاکہ تم غور و فکر کرو۔

(سورۃ البقرہ، آیت 219)

ڈھاب پڑی واٹر اینڈ ویلفیئر کمیٹی

ڈھاب پڑی واٹر اینڈ ویلفیئر کمیٹی - آپ کی خدمت، ہمارا مشن

ایمرجنسی
پولیس 15، ریسکیو 1122، کمیٹی

⚡ آپ کیا کر سکتے ہیں

💰 فنڈ کی صورتحال

PKR 348,872
+1,801
آمدنی (اس ماہ)
-0
اخراجات (اس ماہ)
مالیاتی رپورٹ ›

🛍️ مارکیٹ پلیس

● لائیو

🏗️ جاری منصوبے

سب دیکھیں

🤝 فلاح و تعلیم

سب دیکھیں

کمیٹی گاؤں کے لوگوں کی چار طریقوں سے مدد کرتی ہے۔ مدد لینے والے کسی شخص کا نام ویب سائٹ پر ظاہر نہیں کیا جاتا۔

🕌
زکوٰۃ و عشر
آپ کی زکوٰۃ ایک دروازے پر نہیں، ہر مستحق گھر تک
0گھر گھر جا کر تصدیق شدہ گھرانے
0ان میں بیوہ سربراہ گھرانے
اپنی زکوٰۃ کا حساب لگائیں یا ادا کریں
🎒
کفالت — سکول
ایک بچے کا بستہ اٹھائیے — ایک سال کی فیس، ایک عمر کا فرق
0زیرِ تعلیم بچے
0اب بھی کفیل کے منتظر
کسی بچے کی کفالت کریں
🎓
تعلیمی وظیفہ
آئیے، اس ہونہار بچے کو افسر، ڈاکٹر، انجینئر بنائیں — اس کا خواب مل کر پورا کریں
0اب تک زیرِ کفالت طلبہ
0ڈگری مکمل کر چکے
درخواست دیں یا کسی طالبِ علم کی کفالت کریں
🪔
ایصالِ ثواب
جب تک پانی بہتا رہے، ثواب پہنچتا رہے — اپنے پیارے کے نام پر
0آج بھی کارآمد
0کل عطیات
بورڈ دیکھیں یا ایک عطیہ کریں

🧭 رہنمائی اور کیریئر

سب دیکھیں
رہنما دستیاباپنے ہی گاؤں سے رہنمائیسب دیکھیں
ادارےکہاں سے سیکھیںسب دیکھیں
ابھی جاریگاؤں میں تربیتسب دیکھیں
نمایاںہنر کی پہچانسب دیکھیں

تازہ ترین خبریں

مکمل آرکائیو

نمایاں ویڈیوز

🛒 خرید و فروخت

سب دیکھیں

🩸 خون کے عطیہ دہندگان

A-
0 دستیاب
A+
0 دستیاب
AB-
0 دستیاب
AB+
0 دستیاب
B-
0 دستیاب
B+
0 دستیاب
O-
0 دستیاب
O+
0 دستیاب

گاؤں کا روزگار بورڈ

سب دیکھیں
🤲 عطیہ دہندگان - شفافیت
فتح خان ولد حق نواز10,000
واصف رضا ولد محمد عجائب5,000
تصور ریاض ولد محمد ریاض10,000
عرفات رضآ ولد اختر رضا5,000
مکمل فہرست دیکھیں
رضاکارابھی کوئی رضاکار نہیں۔رضاکار کے طور پر شامل ہوں

ہماری کامیابیاں

سب دیکھیں
✓منصوبہ "پرجیکٹ 8 ، فنڈ ریزنگ قمر بھٹی میڈیکل ٹریٹمنٹ" مکمل ہو گیا۔
✓منصوبہ "محمد رضوان ولد محمد خان میڈیکل اکاؤنٹ" مکمل ہو گیا۔
✓منصوبہ "فنڈ برائے پرجیکٹ نمبر ( 3 ) سکول والی گلی" مکمل ہو گیا۔
کمیٹی اعلان
1 Sept 2026

محترم گروپ ممبران! آپ سب کو کمیٹی کی جانب سے السلام علیکم۔ بعض ذاتی مصروفیات اور حالاتِ حاضرہ کے پیشِ نظر کمیٹی کچھ عرصہ سے آپ سے بات کرنے سے قاصر رہی، کیونکہ وجہ ہمیشہ سے فنڈنگ کے سلسلے میں ہی ہوتی ہے۔ اور چونکہ آپ لوگ ایک عرصے سے اس خطے کی بگڑتی صورتِ حال میں مبتلا رہے، اس لیے آپ سے فنڈنگ کے سلسلے میں بات کرنا مناسب بھی نہیں تھا، کیونکہ اس سے نہ صرف خلیجی ممالک میں مقیم بھائی متاثر ہوتے بلکہ یہاں مقامی لوگ بھی اس سے شدید متاثر ہوتے۔ اللہ پاک سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کے روزگار کا سلسلہ چلتا رہے۔ بہت عرصے سے آپ جیسے بیرونِ ملک مقیم بھائیوں کی تجویز تھی کہ گاؤں کی گلیوں میں سولر لائٹس لگائی جائیں۔ پچھلے چند ہفتوں سے ہم نے یہاں مقامی طور پر تحقیق کی اور کافی ساری معلومات اکٹھی کیں۔ ہم نے اس سلسلے میں دبئی سے بھی لائٹس منگوانے کا ارادہ کیا، لیکن وہاں سے زیادہ مقدار میں لائٹس منگوانا بھی ایک مسئلہ تھا۔ لہٰذا کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ سولر لائٹس مقامی طور پر ہی خریدی جائیں۔ اس سلسلے میں ہماری کمیٹی کے ممبران نے راولپنڈی اور اسلام آباد سے بھی معلومات حاصل کیں، لیکن وہاں بھی کوئی خاطر خواہ ماڈل نہیں ملا۔ جو ملا وہ کافی مہنگا تھا اور اس کی کوئی وارنٹی بھی نہیں تھی۔ پھر چکوال شہر کی مارکیٹ سے بھی معلومات لی گئیں تو ہمیں وہاں سے ایک اچھا ماڈل پسند آیا، جس کی دو سال کی وارنٹی بھی ملی۔ ہم نے اسے باقاعدہ نصب کر کے ایک ہفتے کی ٹیسٹنگ بھی کر لی، جس کا نتیجہ بھی اچھا آیا۔ لائٹس رات کو تقریباً 7 بجے خودکار طور پر روشن ہو جاتی ہیں اور صبح تقریباً 5 بجے تک روشن رہتی ہیں۔ یہ لائٹس جوڑی کی شکل میں ایک پول پر نصب کی جاتی ہیں، اور ان کی سولر پلیٹس بھی اسی پول کے اوپر کی جانب لگائی جاتی ہیں۔ لائٹس کے ساتھ ساتھ ان پولز کا بھی خرچہ ہے، جو تقریباً 2000 روپے فی پول بنتا ہے۔ ہم نے پورے گاؤں کی مرکزی گلیوں کا سروے بھی کر لیا ہے۔ تقریباً 40 لائٹس گاؤں کی مختلف گلیوں میں 20 پولز پر لگائی جائیں گی۔ لائٹ کو اس طریقے سے نصب کیا جائے گا کہ اس کی روشنی کم از کم بھی 400 فٹ تک جائے، جبکہ عام سولر لائٹ جس کی روشنی اوپر سے نیچے کی جانب ہوتی ہے، وہ لائٹس اگر سو بھی لگا دی جائیں تو کم پڑ جائیں گی، اور ان کی قیمت بھی ہماری خریدی گئی لائٹ جتنی ہی ہوتی۔ ہمارا ارادہ کم خرچے میں زیادہ سے زیادہ کوریج دینے کا تھا، جس کا نتیجہ ہمیں مطلوبہ صورت میں مل گیا۔ یہ سولر لائٹ 10,000 روپے کی ایک ہے، اور ہماری ضرورت 40 لائٹس کی ہے۔ یہ صرف گاؤں کی گلیوں کے اندر ہی لگائی جائیں گی، مرکزی سڑک پر نہیں — اس کے لیے بعد میں آپ سے پوچھ کر الگ منصوبہ بنایا جائے گا۔ لہٰذا ابھی ہمیں اس سلسلے میں آپ کا مشورہ اور مالی تعاون، دونوں درکار ہیں۔ 40 لائٹس، 20 پولز اور ان کی تنصیب کی مزدوری کا خرچہ اندازاً 475,000 روپے تک ہوگا۔ لہٰذا کمیٹی آپ تمام بھائیوں سے اس پراجیکٹ میں تعاون کرنے کی درخواست کرتی ہے۔ اور ہمیں امید ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے، جیسے ہم نے مل کر کافی سارے پراجیکٹ مکمل کیے ہیں، یہ بھی مکمل کر لیں گے۔ آپ سب کو بینک اکاؤنٹ کی تفصیل اس پیغام کے آخر میں موجود ہے، اور آپ کو ہدایت دی جاتی ہے کہ پیمنٹ صرف اسی بینک اکاؤنٹ میں بھیجیں، کوئی ایزی پیسہ یا جاز کیش اکاؤنٹ استعمال نہ کریں۔ والسلام از جانبِ: واٹر اینڈ ویلفیئر کمیٹی، ڈھاب پڑی BankUnited Bank Ltd (UBL) Account TitleSohail Abid and Afsar Alam BranchThaneel Chowk, Chakwal Branch Code1584 IBAN: PK43UNIL0109000395378708

ابھی عطیہ دیں

اپنے گاؤں کی ترقی اور صاف پانی کے منصوبوں میں تعاون کریں۔

بینک

United Bank Ltd (UBL)

Sohail Abid and Afsar Alam

اکاؤنٹ نمبر

395378708

آئی بی اے این

PK43UNIL0109000395378708

براہ کرم صرف اسی یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ اکاؤنٹ میں رقم بھیجیں — کوئی اور اکاؤنٹ استعمال نہیں ہو رہا۔

رسید جمع کرائیں

ڈھاب پڑی ایپ حاصل کریں

تیز، لائیو لوکیشن اور نوٹیفیکیشنز کے لیے بہتر کام کرتی ہے۔

ڈاؤن لوڈ کریں